یاسین : جماعت نہم کی طالبہ نے فائر  کر کےخود کشی کر لی

یاسین : جماعت نہم کی طالبہ نے فائر کر کےخود کشی کر لی

6 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسڑکٹ رپورٹر) پولیس زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یاسین کے بالائی گاوں طاوس کے مقام پر جماعت نہم کی 16سالہ طالبہ (ر) دخترشاہ ولی نے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے گھرمیں موجود بارہ بوررائفل سے خودپر فائرکرکے خود کشی کی ہے۔ واقع کے اعلاع ملنے پر یاسین پولیس نے نعش کو اپنے قبضے میں لیکرسول ہسپتال طاوس سے پوسٹمارٹم کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کیا ہے۔ یاسین پولیس نے خودکشی کا مقدمہ درج کرکے قانونی تفتش کا باقاعدہ آغاز کیاہے ۔غیرمصدیقہ اعلاع کے مطابق خودکشی کرنے والی طالبہ کی منگنی ٹوٹ چکی تھی ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔