یاسین: برفباری کا سلسلہ جاری، بالائی علاقے کا زمینی رابطہ منقطع

یاسین: برفباری کا سلسلہ جاری، بالائی علاقے کا زمینی رابطہ منقطع

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ شام سے برفباری کا سلسلہ بغیروقفے سے جاری ہے۔ شدید برفباری کے باعث یاسین کے بالائی علاقے درکوت ،تھوئی اور قرقلتی کا زمینی رابط منقطع ہے۔ درکوت میں تین ،قرقلتی دو، تھوئی میں ایک فٹ جبکہ نشبی علاقوں میں چار سے پانچ انچ برف پڑی ہے۔ برفباری کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ ۔شدید برفباری کے باعث درکوت ،تھوئی ،قرقلتی اور نازبر کے علاوہ نشبی علاقوں میں بھی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔برفباری سے بالائی علاقوں کے سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو شدید سفری مشکلات درپیش ہے ۔ سردی کی شدت میں بھی ایک دم اضافہ ہو ا ہے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔