چترال

چترال: بارشں کی وجہ سے معطل پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کا ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

چترال (بشیر حسین آزاد) پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریسکیو آپریشن جو کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا تھا منگل 21فروری کو دوبارہ شروع ہوا۔ ریسکیو آپریشن میں چترال اور گرم چشمہ میں روڈ کی بندیش کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں جن میں بیمار،بوڑھے خواتین اور بچے شامل تھے چترال سے گرم چشمہ تین مسافروں کو جبکہ گرم چشمہ سے چترال 28افراد جن میں بیمار مرد وخواتین اور بچے شامل تھے کو چترال بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچایا گیا۔ہیلی کاپٹر میں پاک آرمی کے پیرامیڈیکل سٹاف بھی موجود تھے جنہوں نے بیماروں کو طبعی امداد دی۔عوامی اور سیاسی حلقوں نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کے طرف سے جاری ریسکیو اپریشن کو شاندار الفاظ

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button