گانچھے: پوزیشن ہولڈرز 62 طلبہ و طالبات میں شیلڈز تقسیم

خپلو : یوناٹینڈ اسپورٹس کلب اینڈ سوشل ویلفیر خپلو کی جانب سے سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد۔ پروگرام گرلزمڈل سکول سرگیب خپلو میں منعقد ہوا جسکی صدارت ڈپٹی ڈایریکٹر ایجوکیشن خپلو غلام بنی شاہ صاحب نے کہ جب کہ مہمان
خصوصی جاجی محمد جعفر صاحب تھے ۔ خپلو کے چھے محلات جن میں کھانسر ،برق چھن سر،سرگیب ،ملدومر ،خانقاہ ،نغزی گرونگ اور کھواکھونگ کے پوزیشن ہولڈرز 62 طلبہ و طالبات میں شیلڈز تقسیم کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments