گلگت بلتستان

وہ افراد جو امن وامان کی راہ میں رکاوٹ ہے ان کیخلا ف فورتھ شیڈول لا گو کیا گیا ہے۔ صو با ئی وزیر اطلاعات

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات و پلا ننگ اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت کا عزم ہے کہ ہر کا م میرٹ پر ہو ۔ میرٹ کی با لا دستی کو ہر حا ل میں قائم رکھیں گے ۔ الز ا مات مسائل کا حل نہیں ہے ۔ حکو مت بے گنا ہ اور سیا سی مخالفین کے خلا ف فورتھ شیڈول استعما ل نہیں کررہی ہے ۔وہ افراد جو امن وامان کی راہ میں رکاوٹ ہے ان کیخلا ف فورتھ شیڈول لا گو کیا گیا ہے۔

صو با ئی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ صو با ئی حکو مت کی کوشش ہے کہ عوام کو وہ تمام سہو لیات میسر ہوں جوہر شہر ی کا حق ہے۔ صو با ئی حکو مت تمام اضلا ع کی تر قی کیلئے برابر توجہ دے رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے ضلع نگر میں محکمہ واٹر اینڈ پاور اور محکمہ تعمیرات میں ایگز یکٹو انجینئر تعینات کر کے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت عوام دوست پا لیسیوں پر گامزن ہے۔ موجو دہ حکو مت تعلیم، صحت اور سڑکوں کی بہتر ی کیلئے خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button