بونی( کریم اللہ ) بونی سے تعلق رکھنے والے دلشاد بی بی ولد سید عزیز ولی شاہ نے مالاکنڈ رینج کی پہلی خاتون پی۔ اے ایس آئی (اسسٹنٹ سب انسپکٹر، پولیس) بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
دلشاد بی بی پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات سے ایم ایس سی اور مسلم لا کالج سوات سے ایل ایل بی کی سند حاصل کرچکی ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ماں کی دعا اور ٹیچرز کی محنت کا صلہ قرار دیاہے۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔