سینئر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد افضل 33 سال خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے

استور(سبخان سہیل) گلگت بلتستان کا مایہ نازسنیرمیڈیکل اسپیشلیٹ ڈاکٹر محمد افضل اپنی 33سالہ خدمات کے بعد سبکدوش ہوگئے۔ ڈاکٹر محمد افضل گلگت بلتستان کے سنیر اور انتائی قابل ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی خدمات گلگت ہسپتال اور دیامر مزید پڑھیں

یاسین: ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان شیر مدد خان کے گھر پر قومی پرچم لہرانے کی تقریب منعقد

یاسین (معراج علی عباسی ) گورنمنٹ آف گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے معروف قانوندان شیرمدد خان کو ایڈوکیٹ جنرل کے عہدئے پرفائزہونے کے مختصرعرصے میں صوبائی حکومت کے جانب سے پاکستان کے دیگرصوبوں کے برابرسرکاری مراعات اور مزید پڑھیں

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے آئین کا مسودہ جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنے کے لئے متفقہ طور پر منظور

گلگت( پ ر)گلگت یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس صدر خالد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں کابینہ کے تمام ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس میں گلگت یونین آف جرنلسٹ کے آئین کو متفقہ طور پر پاس مزید پڑھیں

معمولی سکیل کی نوکریوں کے لئے ڈگری یافتہ نوجوان کی لمبی قطاریں

گلگت(سروے رپورٹ:کرن قاسم)ایف پی ایس سی ٹیسٹ انٹرویوز میں ہزاروں امیدواران کی شمولیت گلگت بلتستان میں بڑھتی بیروزگاری کی واضح نشاندہی ہے۔بیروزگاری پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیاوں پر اقدامات نا گزیر ہیں۔صوبائی حکومت فوری طور پر روزگار کے مزید پڑھیں

ضلع ہنزہ کے مقامی پولیس سپاہیوں کو ترقی سے محروم رکھنا زیادتی ہے، جمال کریم رہنما مسلم لیگ ن

ہنزہ (بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے سینئر رہنما جمال کریم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ہنزہ کے مقامی پولیس سپاہیوں کو گزشتہ پندرہ سال ترقی سے محروم رکھنا زیادتی ہے ۔ اُنہوں نے انسپکٹر جنرل آف مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر کا اجلاس، ٹیسٹ انٹرویو کےذریعے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ جوائن کرنے والوں کی مستقلی کا مطالبہ

گاہکوچ(معراج علی عباسی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع غذر کا اہم اجلاس زیر صدارات ایڈوکیٹ شہزاد عالم نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن غذر منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بار کونسل کے تمام ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں مزید پڑھیں

بلدیہ گلگت میں خاکروب بھرتی ہونے کے خواہشمند 78 امیدوار تین دنوں تک شہر میں آزمائشی طور پر جھاڑو پھیریں گے

گلگت (پ۔ر)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت نوید احمد نے کہا ہے کہ گلگت شہر کی صاف ستھرا رکھنے کیلئے دستئیاب وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں اور جنگی بنیادوں پر اس پر کام جاری ہے گلگت ویسٹ منیجمنٹ کے ورکرز مزید پڑھیں

تربیتی ورکشاپس اور امتحانی ڈیوٹیوں سے دور افتادہ علاقوں کے اساتذہ کو محروم کیا جارہا ہے، عبدالمنان جنرل سیکریٹری ٹیچرز ایسوسی ایشن

چلاس(بیورورپورٹ)جزل سیکریٹری ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع دیامر عبدالمنان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیشن کی آفس میں گزشتہ20سالوں سے تعینات اے ڈی ٓئی اسماعیل میٹرک امتحانات اور اساتذہ کی ٹریننگ ورکشاپس میں من پسند اساتذہ مزید پڑھیں