عوامی مسائل

داریل: دیرینہ دشمنی کا خاتمہ، دوگروپس میں دوستی ہوگئی

چلاس(بیورورپورٹ)داریل میں 6سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی ،بشیر گروپ اور دوخان کے مابین ہونے والی پرانی دشمنی کو مقامی جرگہ اور وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی حیدرخان نے بنیادی کردار ادا کرتے ہوئے دونوں فریقین میں صلح کرا دیا ۔جرگہ نے طویل عرصہ کے بعد بشیر گروپ کوصلح پر راضی کرا دیا اور دونوں گروپ بغل گیرہوگئے ۔داریل کے عوامی و سماجی حلقوں نے بشیر گروپ اور دوخان گروپ کے مابین ہونے والی راضی نامہ کو علاقے کے امن کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا اور عوام کو باہمی دشمنیوں کا خاتمہ کرکے علاقے کو امن کا گہوراہ بنانے پر زوردیا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button