اخباروں کو بلات کی ادائیگی نہیں ہوئی تو پیپلز پارٹی بھرپور آواز اُٹھائے گی، ساجدہ صداقت

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

استور (پ ر) خواتین ونگ گلگت بلتستان کی سنیر رہنما ساجدہ صداقت نے کہا کہ حفیظ سرکار صحافت دشمن پالیسیاں بند کریں آپ نے ریاست کے چھوتے ستون کے ساتھ اس طرح کی پالیسی کر کے یہ ثابت کر دیا کی مسلم لیگ ن مارشا اللہ کی گود میں پلی ہوی جماعت ہے ن پیپلز پارٹی گلگت بلتستان گلگت بلتستان کے محب وطن صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہیں انہوں نے اس موقعے پر مزید کہا کہ حفیظ سرکار کو صحافت سے کوی غرض نہیں ہے ان کی غرض تمام محکموں میں بیڈ گورننس ہے جب سے مسلم لیگ ن کی حکومت آی ہے تب سے گلگت بلتستان کے صحافی معاشی بد حالی کا شکار ہے اب اگر اخبارات کے بلات کی ادائیگی نہیں ہوی تو پیپلز پارٹی بھر پور آواز اٹھآے گی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments