قراقرم کالج آف کامرس میں شجرکاری مہم

قراقرم کالج آف کامرس میں شجرکاری مہم

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(خبرنگارخصوصی)قراقرم کالج آف کامرس میں شجر کاری کے مہم کا آغاز کردیا گیا ۔منگل کے روز کالج کے پرنسپل مبشر حسین نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کاآغا ز کیااس موقع پر کالج کے اساتذ ہ اور طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر پرنسپل مبشر حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگا انسانیت کی خدمت ہے کیوں کہ پودے لگانے سے ماحولیاتی الودگی کم ہوجاتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے گھروں اور باغات میں بھی زیادہ سے زیادہ درخت لگائے تاکہ اس صنعتی دور میں فضائی الودگی سے بچا جاسکے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔