راجہ نظیم الامین کو گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کا وائس چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، جمال کریم

راجہ نظیم الامین کو گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کا وائس چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، جمال کریم

15 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

ہنزہ(ذوالفقار بیگ ) راجہ نظیم الامین کو بورڈ آف انویسمنٹ کا وائس چیر مین منتخب پر مبارک باد پیش کرتے ہے ۔ جمال کریم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے سینئر رہنما جمال کریم نے ایک اخباری بیان میں کہاکہ راجہ نظیم الامین کو بورڈ آف انویسمنٹ کا وائس چیر مین منتخب ہونے پر دلی مبارک پیش کرتے ہے اور اُمید کرتے ہے کہ راجہ نظیم الامین گلگت بلتستان کی ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے ۔گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو سی پیک میں روز گار دلانے میں راجہ صاحب سے بہت سی تواقعات وابستہ ہیں ۔ مجھے اُمید ہے کہ راجہ نظیم الامین کا بورڈ آف انویسمنٹ کا وائس چیر مین ہونا علاقے کیلئے نیک شگون ہوگا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔