چٹورکھنڈ اشکومن میں‌الرحیم ملٹی پرپز سوسائٹی نے کام شروع کردیا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کے ویژن کے مطابق کا م کررہے ہیں،ہمارا مقصد مائیکرو بزنس کو فروغ دے کر ممبران کی معاشی حالت کو فروغ دینا ہے،اس وقت گلگت بلتستان میں گیارہ برانچز کام مزید پڑھیں

محکمہ زراعت شگر نے باغبانی کے فروغ کے لئے گارڈننگ کلبز کے قیام کا فیصلہ کرلیا

شگر(عابدشگری) محکمہ زراعت شگر نے معاشرے میں زراعت اور اسکے مختلف شعبوں میں نئی نسل کی کم ہوتی دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے نئی نسل کے لئے اس میں دلچسپی کے ساماں پیدا کرنے کے لئے اور گارڈنینگ کے فروغ مزید پڑھیں

چائنیزکمپنی کی طرف سے گلگت بلتستان میں سیاحت ،ثقافت اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(پ ر) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے چینی کمپنی زونگو جنگ گاونگ کے چیئر مین اور اعلی حکام کی بورڑ آف انوسمنٹ گلگت بلتستان کے وائس چیر مین راجہ نظیم الامین کی سربراہی میں ملاقات۔ ملاقات مزید پڑھیں

سیبک تھارن ایک منافع بخش کاروباربن سکتا ہے

شگر(عابدشگری) اللہ نے سیبک تھارن میں شفاء اور دواء دونوں رکھا ہے۔ سیبک تھارن کو بہتر طریقے سے مختلف پراڈکٹ بنائیں تو یہ ایک منافع بخش کاروباربن جائے گا اور یہ خواتین کیلئے گھر بیٹھے ایک بہتر ذریعہ روزگار ہوگا۔ مزید پڑھیں

چائنیز کمپنی ہاربر گلگت بلتستان میں ہائیڈروپاور منصوبوں میں سرمایہ کر ے گی

اسلام آباد(پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاٖفظ حفیظ الرحمن سے چا ئنیزہاربرکمپنی کے کنٹری ہیڈ مسٹر پیٹر پو اور بورڑ آف انوسسمنٹ گلگت بلتستان کے وائس چئیر مین راجہ نظیم الا مین کی ملاقات ،پہلی دفعہ چائنیز کمپنی وفاقی حکومت مزید پڑھیں

شگر میں سیبک تھارن ڈیولپمنٹ برائے استحکام خواتین پروجیکٹ کا آغاز

شگر(عابدشگری) سیبک تھارن کو بہتر طریقے سے پراڈکٹ بناکر فروغ دینے سے نہ صرف خواتین کی طرز زندگی میں تبدیلی لاسکتے ہیں بلکہ اس سے کثیر ذرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ ضلع شگر میں سیبک تھارن کے وسیع مواقع موجود ہے۔اسکے پودوں مزید پڑھیں

الناصر ملٹی پرپز کو آپریٹیو سوسائٹی کا سالانہ اجلاس منعقد، نئی کابیہ منتخب

ہنزہ (نامہ نگار)اسماعیلی ہنزہ شناکی ریجنل کے صدر شیر عالم نے کہا ہے کہ کاروبار ایمانداری اور نیک نیتی سے کی جائے تو رسول خدا کی سنت ہے اور لوگوں کو چاہئے کہ وہ روزگار کیلئے کاروبار پرزور دیں ۔انہوں مزید پڑھیں

ضلع ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں‌کا نوٹیفیکیشن جاری

ہنزہ ( اجلال حسین ) جی بی کنٹریکٹرز سپریم کونسل نے ضلع ہنزہ  کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جسکے مطابق مجیداللہ بیگ صدر اور آزاد علی جنرل سیکرٹری بن گئے ہیں۔ نوٹیفکشن بشیر احمد چیرمین مزید پڑھیں

مقامی حکومت کے منصوبوں‌پر کام کی رفتار تسلی بخش ہے، غلام رسول ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ گلگت ڈویژن

ہنزہ ( اجلال حسین ) ڈائریکٹر غلام رسول لوکل گورنمنٹ گلگت ڈویثرن نے گزشتہ روز ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں LG&RDکے زیر نگرانی ممبر ترقیاتی سیکموں کا معائینہ کیا۔ اس موقع ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ہنزہ دستگیر خان مزید پڑھیں

علی آباد کوآپریٹیو تھرفٹ اینڈ کریڈٹ سوسائٹی کی گولڈن جوبلی تقریب منعقد

ہنزہ (اجلال حسین ) دی علی آباد کوآپریٹیو تھرفٹ اینڈ کریڈٹ سوسائیٹی کی گولڈ ن جو بلی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے بحیثیت مہمان خصوصی ارمان شاہ ممبرگلگت بلتستان کونسل نے کہا کہ کسی بھی ملک کو مضبوط کرنے میں مزید پڑھیں