ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت میں دو روزہ مفت آئی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت میں دو روزہ مفت آئی کیمپ منعقد کیا جارہا ہے

39 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(پ ر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام11اور 12 مئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت میں 2روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں ماہر آئی سرجن ڈاکٹر خالد اور ڈاکٹر نصیر مریضوں کا مفت علاج ، آپریشن کی خدمات،لینسز اور ادویات فراہم کرینگے۔

ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر جان عالم صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ PIMA گلگت بلتستان میں فری آئی کیمپ کے علاوہ ڈاکٹرز کیلئے سالانہ صوبائی کنونشن کا بھی اہتمام کیا ہے جو 13 مئی کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا، اس کنونشن میں ملکی ماہر ڈاکٹر ز کے علاوہ صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، Heart سرجن ڈاکٹر عبدالمالک بھی خصوصی شرکت کرینگے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔