کمانڈر ٹین کور اور فورس کمانڈر کا اگلے مورچوں کا دورہ

کمانڈر ٹین کور اور فورس کمانڈر کا اگلے مورچوں کا دورہ

15 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت: کمانڈر ٹین کورلیفٹیننٹ جنر ل ندیم رضا نے فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل ثاقب محمود ملک کے ہمراہ اگلے دفاعی مورچوں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پرکمانڈر ٹین کورنے دفاعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیااور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا، جو نامساعد حالات اور موسمی سختیوں کے باوجود مملکتِ خداداد پاکستان کی حفاظت کی خاطر چاک و چوبند ہیں ۔ اس موقع پر کمانڈر ٹین کورنے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو سبق سکھانا جانتے ہیں اور دشمن کی کاروائیوں کا بھرپور انداز میں جواب دیا جا رہا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔