چترال

گرمی کی آمد کی وجہ سے برف کی طلب اور قیمت میں اضافہ

چترال(ارشاد اللہ شادؔ) گرمی کی شدت کی اضافہ کی وجہ سے برف کی مانگ میں بھی اضافہ،لوڈ شیڈنگ اور وقفہ وقفہ سے بجلی کی آنکھ مچولی کیوجہ سے بازاروں میں عوام برف خریدنے پر مجبور ۔ گرمی کی آمد کی وجہ سے برف کی طلب اور قیمت بڑھ گئی ہے۔قیمت بڑھنے کا امکان گرمی کی لہر آتے ہی شروغ ہوا۔بازاروں میں برف کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ برف بیچنے والوں کا کاروبار عروج پر جارہا ہے۔جبکہ عوام کا کہنا ہے کہ گرمی اور بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے ہمارے فریج کام نہیں کر رہے ہیں اسلئے ہمیں بازار سے برف خریدنی پڑرہی ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button