استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) ضلع استور دوئیاں سے تعلق رکھنے والے محکمہ برقیات کے ملازم محمد طاہر ولد عبدالقیوم بجلی کے کھمبے میں کام کے دوران گر کر جانبحق یہ واقع شام 5بجے گاوں شلتر میں بجلی کے کھمبے میں کام دوران چکر آنے سے گر کر موقعے پر جانبق ہوئے جس کے بعد مرحوم کی میت کو شام 7بجے استور ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔مرحوم محکمہ برقیات میں 12 سال سے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔مرحوم کے سوگواران میں ایک ماں 4بیٹے، 4بیٹاں اور ایک بیوہ شامل ہے
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔