ریڈیو پاکستان گلگت کے سینئر نیوز پروڈیوسر واجد یاسینی کے والد انتقال کر گئے

یاسین (ڈسٹرکٹ ) رپورٹر) ریڈیوپاکستان گلگت کے سینئر نیوز پروڈیوسرواجدعلی یاسینی کے والد محترم سورم خان 81سال کے عمر میں انتقال کرگئے ۔مرحوم گزشتہ چندمہینوں سے دل کے عارضے میں مبتلاتھے ۔ مرحوم کو یاسین سندھی میں سینگڑوں سوگواران کے موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم کے نمازجنازہ آبائی گاوں سندھی یاسین میں اداکی گئی نماز جنازے میں یاسین کے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات کے علاوہ گردنوح سے سینگڑوں کے تعداد میں لوگوں شرک ہوئے غذر پریس کلب اور غذر یونین اف جرنیلسٹ کے جانب سے واجدعلی یاسینی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کے روح کے ایصال کے لے دعائے مغفرت کیا ہے ۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ 6بیٹے ،4بیٹیاں چھوڑ گئے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments