عوامی مسائل

تحصیل یاسین کے گاوں سٰندھی کی چراگاہوں میں پراسرار بیماری سے سینکڑوں جانور ہلاک

یاسین (معراج علی عباسی ) تحصیل یاسین کے بالائی گاوں سندھی کے نالہ اسمبر اور نالہ قرقلتی میں پراسرار بیمار ی سے سینکڑوں جانوار ہلا ک ہوگئے ہیں ۔جانوارں کی مرنے کاسلسلہ جاری ۔جانورں کے مرنے کے باعث غیریب لوگ پریشان ہے ۔ لوگوں کے بقول نالہ اسمبر اور نالہ قرقلتی میں آذادی چرائی کے لیے اذادچھوڑرکھے ہوئے جانوار خطرناک قسم کے ایک پراسراربیماری سے مرتے جارہے ہیں ۔نالہ قرقلتی اور نالہ اسمبر میں جگہ جگہ مرئے ہوئے جانوروں کے مردہ جسم پڑئے ہوئے نظرآرہے ہیں ۔گرمی کے موسم میں مردہ جانوروں کے جسم سے بدبو پھیلی گئی ہے ۔ تعفن سے سانس کے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ۔یاسین کے نالوں میں سینکڑوں جانواروں کے ہلاکت کے باوجود محکمہ حیونات یاسین ٹس سے مس نہیں ہے ۔یاسین غیریب عوام نے ڈی سی غذر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے پیشترڈاکڑوں کی ٹیم اور ادویات کے فراہم کرکے غیریب لوگوں کو مزید مالی نقصانات سے بچائیں ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button