آغا خان ہیلتھ سروس کے زیر اہتمام ششکٹ گوجال میں ماں کے دودھ کی اہمیت پر آگاہی سیشن اور ریلی کا انعقاد

ہنزہ ( نامہ نگار) ماوں اور بچوں کی صحت بہتر بنائے بغیر صحتمند معاشرے کی تعمیر کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ہے۔ ماں کا دودھ بچوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ بازار سے دستیاب دودھ اور فارمولے کبی بھی ماں کے مزید پڑھیں

یاسی تا راولپنڈی نیٹکو ہائی روف سروس بند، عوام سے سہولیات چھیننے کا سلسلہ جاری

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یاسین سے راولپندی نیٹکو سروس بند ۔ مسافرپرائیویٹ گاڑیوں میں سفرکرنے پو مجبور ۔نیٹکو ہائی روف سروس بند ہونے سے یاسین سے راولپنڈی سفرکرنے والے مسافروں کو شدیدمشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوسالوں سے مزید پڑھیں

اپنا دودھ پلا کر مائیں خود کو اور اپنے بچوں کو مختلف بیماریوں اور خطرات سے بچا سکتی ہیں، مقررین

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) ماوں اور بچوں کی صحت بہتر بنائے بغیر صحتمند معاشرے کی تعمیر کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ہے۔ ماں کا دودھ بچوں کیلئے بہترین غذا ہے۔ بازار سے دستیاب دودھ کبھی بھی ماں کے دودھ کا مزید پڑھیں

ضلع غذر میں یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقےسے منایا جائے گا

ؑ غذر(بیورو رپورٹ)یوم آزادی پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر غذر شجاع عالم کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس گاہکوچ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں غذر کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ملبہ مکمل طور پر صاف کرنے تک شاہراہِ بابوسر بند کرنے کا نوٹس جاری

چلاس (شہاب الدین غوری سے )ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے شاہراہ بابوسر ناراں پر لینڈ سلائیڈنگ مکمل طور پر صاف کرنے تک ٹریفک کے لئے بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ انہوں نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی مزید پڑھیں

تھک بابوسر میں سیلاب کی تباکاریاں اور مقامی رضاکاروں کی خدمات

دو اگست دن دو بجے کے قریب ضلع دیامر کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے بعدتباہ کن سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا کر رکھ دی ،جس کی وجہ سے تھک بابوسر،بونر ویلی،گونر فارم،تانگیر اور مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے سدپارہ سکردو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

گلگت( پ ر) گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب / سلائیڈز کی وجہ سے عوام الناس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مشکل کی گھڑی میں پاک فوج اپنے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ عوام مزید پڑھیں