سلیم خان کو محکمہ اطلاعات کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

گلگت (پ ر ) اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر انفا ر میشن ڈ یپا ر ٹمنٹ سلیم خا ن کو محکمہ اطلا عا ت کے ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر کی اضا فی ذ مہ دا ر ی سو نپ د ی گئی ہے ۔اس سے قبل سلیم خا ن محکمہ اطلا عا ت میں اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر کے فرائض سر انجا م د ے ر ہے تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments