چلاس کے رہائشی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بیزار، سردیوں میں بھی حالات نہ سدھرنے کا اندیشہ

چلاس کے رہائشی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بیزار، سردیوں میں بھی حالات نہ سدھرنے کا اندیشہ

چلاس(بیوروچیف)گرمی جیسے تیسے گزار دی بجلی کی آنکھ مچولی اورمسلسل لوڈ شیڈنگ ، سردیوں میں بھی بجلی غائب رہنے کا اندیشہ بڑھ گیا۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام بیزار معاملات زندگی بھی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔مستقبل قریب میں بھی بجلی کے بحران پر قابو پانے...

Read more
ادبی میلہ او رمقامی زبانیں 

ادبی میلہ او رمقامی زبانیں 

تحریر : فہیم اختر گلگت بلتستان کی مقامی زبانوں کے ترویج و تحفظ کے لئے اقدامات کی ضرورت گزشتہ سال سے جتنی محسوس ہورہی ہے اس سے قبل اتنی نہیں تھی۔ گلگت بلتستان کے ارد گرد کے علاقوں نے اپنی زبانوں کے تحفظ اور تدوین کے لئے حکومتی سہارے سے...

Read more
گلگت بلتستان سے ہزاروں کلو ٹماٹر کی اندرون ملک سمگلنگ کا انکشاف

گلگت بلتستان سے ہزاروں کلو ٹماٹر کی اندرون ملک سمگلنگ کا انکشاف

گلگت( سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ بیوپاریوں نے گلگت بلتستان سے ٹماٹر پاکستان کے دیگر صوبوں میں اسمگل کرنا شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان میں ٹماٹر کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے ضلعی انتطامیہ کی جانب سے ٹماٹر کی...

Read more
سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی کے منتظمین نے فوٹوگرافرز کو “ماموں” بنادیا، انعامات کا اعلان دھوکہ ثابت ہوگیا

سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی کے منتظمین نے فوٹوگرافرز کو “ماموں” بنادیا، انعامات کا اعلان دھوکہ ثابت ہوگیا

سکردو(اسپیشل رپورٹر)سرفہ رنگاہ ڈیزرٹ ریلی کے دوران انعام کے شوق میں فوٹو گرافی کرنے والے فوٹو گرافرز مایوسی کا شکار ، جیب ریلی کے منتظمین نے فوٹو گرافز کو ماموں بنا دیا، فوٹو گرافرز نے جیب ریلی انتظامیہ کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے...

Read more
محکمہ سیاحت غذر کے ملازمین کا دیگر اضلاع میں تبادلہ، دفاتر ویران ہو گئے

محکمہ سیاحت غذر کے ملازمین کا دیگر اضلاع میں تبادلہ، دفاتر ویران ہو گئے

غذر (بیورو رپورٹ) غذر میں محکمہ سیاحت کے بعض ملازمین کو دوسرے ڈسٹرکٹ میں تبادلہ کر دیا گیا اور یہ ملازمین تنخواہ غذر سے لیتے ہیں اور ڈیوٹی کئی اور کرتے ہیں دوسری طرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بھی کئی عرصہ سے غذر سے غائب ہیں ان کے بارے میں بھی...

Read more
دورہ غذر: ترقیاتی منصوبوں کی سست رفتاری اور بجٹ کے عدم استعمال پر چیف سیکریٹری کا شدید اظہار برہمی

دورہ غذر: ترقیاتی منصوبوں کی سست رفتاری اور بجٹ کے عدم استعمال پر چیف سیکریٹری کا شدید اظہار برہمی

غذر(دردانہ شیر) تعمیراتی کاموں میں تاخیر پر چیف سیکرٹری کی اظہار برہمی ، تعمیراتی کاموں کی براہ راست نگرانی کرونگاترقیاتی بجٹ کا سرنڈر ہونا افسوس ناک ہے ۔گاہکوچ ڈی ایچ کیو ہسپتال میںآپریشن تھیٹر میں بہترین مشینری کی موجودگی کے باوجود تھیٹر کی بندش ناقابل قبول ہے ۔ تمام ادارے اپنی...

Read more
محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی- آخری قسط

محمد ذاکر خان ہنزائی کی یورپ بیتی- آخری قسط

سردیوں کے موسم میں وہاں خون جما دینے والی سردی پڑتی ہے۔ ویانا میں تو سورج کے درشن بھی کئی کئی روز نہیں ہوتے ۔سردی سے بچنے کیلئے میں ایک بنیان ، دو قمیضیں ،دو سوئٹراور ایک جیکٹ پہنتا تھا۔ نیچے ایک پورے سائز کا زیر جامہ اور پتلون زیب...

Read more