اہم ترین

گلگت: 13 محرم الحرام تک بلاسٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی

گلگت ( پ ر) ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ گلگت کے ایک اعلا میہ کے مطا بق یکم محرم الحرام سے 13محرم الحرام تک گلگت میں ہر قسم کی بلا سٹنگ پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے ،خلا ف ورزی کر نے وا لوں کیخلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔

بلاسٹنگ پر پابندی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button