گانچھے چراگاہ تنازعہ: دو دیہات کے باشندوں میں تصادم ہوگیا، پتھراو سے گیارہ افراد زخمی

گانچھے ( بیورو رپورٹ ) چراہ گاہ حدود تنازعہ کے معاملے پر ضلع گھانچھے کے دو دیہات کورو اور گون کے عوام میں تصادم ہو گیا، پتھراؤ سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے پولیس نے شیلنگ کر کے عوام کو منتشر مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل کئے گئےتمام وعدے پورےکئے ہیں، حاجی اکبر تابان کا دعوی

شگر(عابدشگری) سینئر صوبائی وزیر پانی وبجلی حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت وعدوں کی تکمیل پر یقین رکھتی ہے اور الیکشن سے قبل اور دوران انتخابات جتنے بھی وعدے کئے تھے ان پر عمل مزید پڑھیں

کونوداس گلگت میں شاملات کو کشروٹ کے عوام کے نام الاٹ کرنے کے خلاف گنش کے عوام کا احتجاج

 ہنزہ:  گنش پلاٹ کونوداس گلگت سے محلقہ شاملات کو کشروٹ کے عوام کے نام الاٹ مینٹ کے خلاف قبیلہ گنش کے عوام نے کریم آباد چوک گنش کے مقام پرکئ گھنٹوں تک قراقرم ہائی وے بلاک کر کے احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

صحافی حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کریں‌، چاہے دنیا پھٹ جائے، وزیر اعلی کا گلگت پریس کلب میں‌خطاب

 گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف وفاداری کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی افادیت سے کوئی بھی شخص انکار نہیں کرسکتا ہے مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے لکڑی کی ترسیل پر پابندی نہ ہٹائی، ٹیکس کے نام پر بھتہ خوری ختم نہیں‌کی، تو اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں‌گے،وزیر اعلی گلگت بلتستان

چلاس ( شہاب الدین غوری سے ) خیبر پختونخواہ حکومت کے خلاف بسری کے مقام پر دھرنا دیئے بیٹھے داریل کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اعلان کیا کہ اگر تبدیلی سرکار مزید پڑھیں

اعلی عدالت میں من پسند افراد کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے، وکلا تنظیموں کا اعلان

گلگت (سٹاف رپورٹر) وکلاء تنظیموں کے رہنماؤ شوکت علی ایڈووکیٹ،احسان علی ایڈووکیٹ،جاویداقبال ایڈووکیٹ،کمال حسین ایڈووکیٹ نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں چیف جسٹس کے لئے گونر گلگت بلتستان کی جانب مزید پڑھیں

آغا خان رورل سپورٹ‌پروگرام کے زیر اہتمام ایل ایس اوز کنونشن کا آغاز ہوگیا

گلگت (سٹاف رپورٹر) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن کا مقصد گلگت بلتستان اور چترال کی تعمیر و ترقی میں (لوکل سپورٹ آرگنائزیشنز)مقامی کمیونٹی کو شریک کرنے اور ان کے کردار کو اجاگر کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

سیکریٹری جنگلات خیبر پختونخواہ کی من مانی اور لکڑی کی ترسیل پر “غیر قانونی” پابندی کے خلاف داریل تانگیر کے عوام مشتعل

چلاس (شہاب الدین غوری سے) خیبر پختونخواہ حکومت کی ایما پر سیکرٹری محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ نے دیامر کے علاقے داریل اور تانگیر سے ڈاون کنٹری لیجائی جانے والی پالیسی عمارتی لکڑی کی ترسیل پر غیر قانونی پابندی لگا دی مزید پڑھیں

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس ناصر آباد میں تعمیر کی جائے، زمین کی کوئی کمی نہیں، ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ

ہنزہ (بیورورپورٹ) ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ کے چیئر مین علی احمدشاہ ، غازی کمال ،واجد بیگ ،رحیم خان ،رمیز افسر ،ذوہیب سلطان ،نوید عالم ،زہیب حسن ،شاہ ندیم ،عرفان بہادور ،سہیل احمد ،محمد امین و دیگر نے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں