چیف سیکر یٹری کا چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن سے ملاقات، قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یو نیورسٹی کے حو الے سے تفصیلی با ت چیت
Nov 07, 2017پامیر ٹائمزتعلیم, خبریںComments Off on چیف سیکر یٹری کا چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن سے ملاقات، قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یو نیورسٹی کے حو الے سے تفصیلی با ت چیت
ٓاسلا م آ باد ( پ ر) چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان ڈا کٹر کا ظم نیا ز کی چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن ڈا کٹر مختار احمد سے ملاقات ۔ وا ئس چانسلر قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کی تعیناتی اور بلتستان یو نیورسٹی سمیت قراقرم یو نیورسٹی کے دیگر کیمپسزکو فعا ل کر نے کے حو الے سے تفصیلی با ت چیت ہو ئی ۔
تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزاسلا م آ باد میں چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان ڈا کٹر کا ظم نیا ز نے چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن ڈا کٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن نے قراقرم یو نیورسٹی میں سکل ڈویلپمنٹ سنٹر کے قیام کے حوا لے سے بھی با ت کی ۔ چیئر مین ہا ئر ایجو کیشن کمیشن ڈا کٹر مختار احمد نے اس موقع پر کہا کہ دسمبر میں گلگت اور سکردو کا خصوصی دورہ کر ینگے ۔
چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان ڈا کٹر کا ظم نیا ز کو اپنے دورے کے دوران قراقرم یو نیورسٹی ودیگر کیمپس کو در پیش مشکلا ت کے فوری حل کیلئے اقداما ت کی یقین دہا نی کرائی ۔ اس موقع پر چیف سیکر یٹری ڈاکٹر نیاز نے چیئر مین ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا ۔
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان