شگر(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین کا گذشتہ دنوں حادثے میں جان بحق شخص کی گھر آمد لواحقین سے تعزیت کی۔انہوں نے جائے حادثے کا کا دورہ کیا اور واقعہ کی فوری انکوائری کا حکم دیا۔ڈپٹی کمشنر شگر نے گزشتہ دنوں تھگموں میں دوران کام چھت سے گرکر جان بحق ہونے والے مزدور کی گھر گئے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی جبکہ انہیں حکومتی امداد اور واقعے کی انکوائری کا یقین دلایا۔انہوں نے جائے حادثہ کا بھی دورہ کیا جہاں وہ عینی شاہدین سے بھی ملا۔انہوں نے حلقہ پٹوار کو واقعہ کی تفصیلات اور ان کی بچوں کی کوائف فورا جمع کرانے کی ہدایت کی۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔