Year: 2017
- 
	
			صحت  محکمہ پی پی ایچ آئی تانگیر میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں ہمہ وقت کوشاں ہے۔ تانگیر یوتھ فاؤنڈیشنچلاس(بیوروچیف) تانگیر یوتھ فاؤنڈیشن کے چئیرمین عباداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پی پی ایچ آئی… مزید پڑھیں
- 
	
			سیاست  محکمہ ایکسائز میں میرٹ پر بھرتیاں کرنے کی سزا سیکریٹری وحید شاہ کو دی گئی۔ امجد حسین ایڈووکیٹگلگت (چیف رپورٹر) محکمہ ایکسائز میں میرٹ پر بھرتیاں کرنے کی سزا سیکرٹریوحید شاہ کو دی گئی۔ جی بی ڈی… مزید پڑھیں
- 
	
			جرائم  جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ایک کلو سے زائد چرس برامدگلگت(رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ما کرایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی… مزید پڑھیں
- 
	
			عوامی مسائل  حکومتی عدم توجہی اور نا اہلی سے دیامر کی پسماندگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ نور محمد قریشی سابق صدر پی وائی او دیامرچلاس (بیورورپورٹ) حکومتی عدم توجہی اور نا اہلی سے دیامر کی پسماندگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔دیامر کے عوام جدید… مزید پڑھیں
- 
	
			متفرق  شگر : تھکمومیں سردی سے بچنے کیلئے بچوں کی لگائی گئی آگ نے گھر کو لپیٹ میں لے لیاشگر(نامہ نگار) شگر تھکمومیں سردی سے بچنے کیلئے بچوں کی لگائی گئے آگ نے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔تین… مزید پڑھیں
- 
	
			پاکستان  گلگت بلتستان میں سپریم کورٹ کے دائرہ کار کو بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ چیف کوآرڈینٹر آل پاکستان مسلم لیگ شہزادہ احمد رضا خان قصوریگلگت (بیورو رپورٹ) ماہر قانون دان و چیف کوآرڈینٹر آل پاکستان مسلم لیگ شہزادہ احمد رضا خان قصوری نے کہا… مزید پڑھیں
- 
	
			متفرق  یاسین : پولیس کی جانب سے ملک دشمن عناصراور دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کاروائی پر ائی جی پی کو خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔ راجہ جہانذیب رہنماپاکستان تحریک انصافیاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرقانون ساز اسمبلی و رہنماپاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس کی… مزید پڑھیں
- 
	
			متفرق  تمام اضلاع میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے دفاتر کھولے جائیں، سیکریٹری داخلہ نے ہدایت جاری کردیگلگت ( پ ر) آج مورخہ 18جنوری 2017کو ڈائریکٹر جنرل GBDMA سعید عبدلوحید شاہ صاحب نے GBDMA ڈیپارٹمنٹ کی گزشتہ… مزید پڑھیں
- 
	
			کھیل  سعدیہ خان اور چلڈرن سکی چمپین شپ کے فائنل میں پاکستان ائیرفورس نے ٹرافی اپنے نام کیگلگت( فرمان کریم) گلگت بلتستان کی خوبصورت اور پُر فضا مقام نلتر میں پاک فضائیہ اور پاکستان سکی فیڈریشن کے… مزید پڑھیں
- 
	
			جرائم  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ نانگا پربت میں ملوث ملزم کو پناہ دینے والے شخص کو 14 ماہ2دن کی سزا سُنا دیگلگت ( سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ننگا پربت میں ملوث ملزم کو پناہ دینے والے… مزید پڑھیں