گلگت: 10سال سے کم عمر بچو ں سے جبر ی مشقت لینے والے ملز ما ن کو علا قہ بدر کر دیا گیا

گلگت ( پ ر) 10سال سے کم عمر 5بچو ں سے جبر ی مشقت لینے والے 5ملز ما ن کو لیبر ایکٹ کے تحت کو ر ٹ ٹر ا ئل کربعد ملز ما ن کو ایگزیکٹو مجسٹریٹ در جہ اول اصغر خا ن نے علا قہ بدر کر دیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایگزیکٹیو مجسٹریٹ در جہ او ل نےحفا ظت فراہم کر تے ہو ئے بچو ں سے جبر ی مشقت لینے و الے 5ملز ما ن کے خلا ف لیبر پر و ٹیکشن ایکٹ کے تحت کو ر ٹ ٹرا ئل کرتے ہو ئے ملز ما ن کو علا قہ بد رکیا ہے اور بچو ں کے و الد ین کو کو ر ٹ طلب کر تے ہو ئے سخت سرزنش کر تے ہوئے کہا ہے کہ اپنے بچو ں سے اس عمر میں مزدور ی کر و ا نا غیرقا نو نی ہے اور ان کو تعلیم دلا نا و الد ین پر فر ض ہے۔ آ ئند ہ کو ئی بھی و الد ین اپنے کم عمر بچو ں سے مشقت کر و ائینگے توان کے خلا ف سخت قا نو نی کا ررو ا ئی عمل میں لا یا جا ئے گا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments