سیاست

حفیظ الرحمن کرپشن کے آتش فشاں پر بیٹھا ہوا ہے، لاوا پھٹا تو جلد مناور جیل میں ہونگے: امجد ایڈوکیٹ

گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا کہ حفیظ الرحمن کرپشن کے آتش فشاں کے اوپر بیٹھا ہوا ہے اور کرپشن کا لاوہ گرم ہو رہا ہے اس لاوہ کے پٹھنے کا بھی خطرہ ہے کرپشن کا لاوہ پھٹہ گیا تو جلد مناور جیل جاینگے گلگت بلتستان میں اس وقت سب سے بڑا مسلہ کرپشن کا ہے جس کا سربراہ حفیظ الرحمن خود ہیں سرکاری اداروں میں کرپشن اور لوٹ مار کو حفیظ نے اپنا فیورٹ سبجیکٹ بنا دیا ہے اور اپنی مضبوط ٹیم کے ذریعے کرپشن میں مصروف عمل ہیں انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام باشعور اور پر امن عوام ہے امن و امان کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے گلگت بلتستان کے لئے سب سے بڑی خطرہ حفیظ الرحمن خود ہیں خطے کی امن کو برقرار رکھنے کے لئے یہاں کی غیور عوام مثالی کردار ادا کر رہی ہے ٹیکس کے دھرنے میں گلگت بلتستان کی غیور عوام نے ایک ہو کر امن میں مثالی کردار ادا کیا اس وقت حفیظ سرکار نے امن کو خراب کرنے کے لئے لاکھ کوشش کی مگر بری طرح ناکام ہوگئے آج امن کے حوالے سے حفیظ الرحمن کی باتیں بغل میں چھری منہ میں رام رام کے مترادف ہے گلگت بلتستان کی عوام قانون کی پاسداری پر عمل کرنا جانتی ہے حفیظ عوام کو قانون اور آئین کی دھمکیاں دینے کے بجاے اپنے حرکتیں ٹھیک کریں انہوں نے مزید کہا کہ عارضی ملازمین کا دھرنا صوبائی حکومت کی ناکامی اور عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے آئے روز حکومت کے خلاف دھرنے دیں جا رہے ہیں مگر حکومت سب اچھا ہے کا نعرہ لگا رہی ہے گلگت بلتستان کی عوام نے آئے روز دھرنے لگا کر حفیظ الرحمن خلاف عدم اعتماد کر لیا ہے اب حفیظ الرحمن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچاہے انہوں نے اس موقعے پر مزید کہا کہ ٹیکس کے معاملے میں اگر معتدر حلقے بھیج میں نہیں آتے تو گلگت بلتستان کے حالات خطرات کی طرف جا سکتے تھے۔ہم ن لیگ لی دشمنی میں نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوامی حقوق کی حھنگ لڑ رہے ہیں اگر حفیظ الرحمن کو فری ہینڈ دیں کر چھوڑا گیا تو گلگت بلتستان کا سودا کرے گا ت بلتستان کی عوام باشعور اور پر امن عوام ہے امن و امان کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے گلگت بلتستان کے لئے سب سے بڑی خطرہ حفیظ الرحمن خود ہیں خطے کی امن کو برقرار رکھنے کے لئے یہاں کی غیور عوام مثالی کردار ادا کر رہی ہے ٹیکس کے دھرنے میں گلگت بلتستان کی غیور عوام نے ایک ہو کر امن میں مثالی کردار ادا کیا اس وقت حفیظ سرکار نے امن کو خراب کرنے کے لئے لاکھ کوشش کی مگر بری طرح ناکام ہوگئے آج امن کے حوالے سے حفیظ الرحمن کی باتیں بغل میں چھری منہ میں رام رام کے مترادف ہے گلگت بلتستان کی عوام قانون کی پاسداری پر عمل کرنا جانتی ہے حفیظ عوام کو قانون اور آئین کی دھمکیاں دینے کے بجاے اپنے حرکتیں ٹھیک کریں انہوں نے مزید کہا کہ عارضی ملازمین کا دھرنا صوبائی حکومت کی ناکامی اور عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے آئے روز حکومت کے خلاف دھرنے دیں جا رہے ہیں مگر حکومت سب اچھا ہے کا نعرہ لگا رہی ہے گلگت بلتستان کی عوام نے آئے روز دھرنے لگا کر حفیظ الرحمن خلاف عدم اعتماد کر لیا ہے اب حفیظ الرحمن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچاہے انہوں نے اس موقعے پر مزید کہا کہ ٹیکس کے معاملے میں اگر معتدر حلقے بھیج میں نہیں آتے تو گلگت بلتستان کے حالات خطرات کی طرف جا سکتے تھے۔ہم ن لیگ لی دشمنی میں نہیں بلکہ گلگت بلتستان کے عوامی حقوق کی حھنگ لڑ رہے ہیں اگر حفیظ الرحمن کو فری ہینڈ دیں کر چھوڑا گیا تو گلگت بلتستان کا سودا کرے گا۔انہوں نے ایک بار پھر صوبائی حکومت کی کاکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کی تمام سکیمیں ضرورت کے مطابق استعمال میں لانے کے بجائے ن لیگ کے کارکنوں میں تقسیم ہو رہی ہیں کرپشن میں صوبائی حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑا ہے اس کے نتایج بڑے بیانک اور خطر ناک آینگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button