شعر و ادب

نوجوان مصنف آصف علی نے اپنی انگریزی کتاب مشیر اطلاعات کو پیش کی

گلگت (نیوز رپورٹر) ہنزہ سے تعلق رکھنے والے آصف علی گلگت بلتستان کے پہلے نوعمر انگلش مصنف بن گئے۔ اپنی پہلی کتاب میں مصنف نے انسانوں کو اپنی سوچ اور جذبات کے ذریعے اپنی زندگی میں اس کو عملی طور پر استعمال کرنے کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی دی ہے۔

100 صفات پر پر مشتمل کتاب میں مضامین، اشعار اور کہانیاں شامل ہیں۔ آصف نے کل اپنی کتاب مشیر اطلاعات شمس میر اور سیکریٹری اطلاعات فداحسین کو بھی پیش کی۔ کتاب گلگت میں مختلف بُک سٹالز پر دستیاب ہے۔

نوجوان مصنف کا تعلق احمد آباد ہنزہ سے ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button