Feb 25, 2018 پامیر ٹائمز معیشت Comments Off on تجار یونین چترال نے منشور کا اعلان کردیا
چترال (پ ر) تاجر برادری کے ساتھ ساتھ عام صارفین کی خدمت کے ذریعے صاف ستھرے کاروبار کو فروغ دینے کے لئے تجار یونین چترال ہمیشہ سے کوشاں رہی ہے۔اس سال یونین کے جوانتخابات ہورہے ہیں ان میں بھرپور شرکت اور تاجر برادری کی خدمت کے لئے ہم نے تاجر دوست اتحادکے نام سے مخلص ،خدمت گار اور فعال عہدیداروں کا پینل ترتیب دیا ہے۔انتخابات کے بعد چترال بازار اور ملحقہ بازاروں کے تاجروں کی خدمت کے لئے ہمارے منشور کے اہم نکات یہ ہیں۔
1) بازار کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی کے جدید نظام کے تحت سی سی ٹی وی (CCTV) کیمرے لگائے جائینگے۔
2) بازاروں کو سٹریٹ لائٹ کے لئے بجلی کے موثر سسٹم سے منسلک کیا جائے گا۔
3) تجاوزات کے نام پر آئے روز اپریشن کے خلاف دکانوں کی ایک ایک انچ زمین کا دفاع کیا جائے گا۔
4) صحت وصفائی اور عوامی مشکلات کے ازالے کے لئے تمام بازاروں میں حفظان صحت کے اُصولوں کے مطابق ٹائلٹ بنائے جائینگے۔اور ان کی دیکھ بھال کا موثر سسٹم بنایا جائے گا۔
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 18, 2022 0
Mar 07, 2020 Comments Off on کریم آباد ہنزہ کے مکین شجر کاری مہم میں بھر پور حصہ لیں گے، اجلاس میں فیصلہ
Mar 06, 2020 Comments Off on محکمہ زراعت ہنزہ میں 80 ہزار سے زائد پھلدار درخت مفت فراہم کرے گا
Feb 26, 2020 Comments Off on کاڈو کے زیر اہتمام ہنزہ میں سیمینار کا انعقاد، قیمتی پتھروں کی صںعت کو مزید ترقی دینے کے عزم کا اظہار
Feb 22, 2020 Comments Off on شگر:محکمہ زراعت کے زیر اہتمام 20 کسانوںمیں پلاسٹک ٹنلز تقسیم