سیاست
تحریک انصاف نے نوجوان رہنما نجیب اللہ خان کو گلگت بلتستان میںممبرسازی کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیا
گلگت (پ ر) پاکستان تحریک اںصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان کی جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے نوجوان اور بانی رہنماوں میں شامل نجیب اللہ خان کو گلگت بلتستان میں ممبر سازی مہم کے لئے رابطہ کار (کوآرڈینیٹر) مقرر کیا گیا ہے۔ ممب شپ کارڈ کی اس مہم کے ذریعے نوجوانوں کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب راغب کرنا اور ان کے ساتھ روابط بڑھانا مقصود ہے۔
نجیب اللہ خان گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماوں میں شامل ہیں، اور وہ ضلع ہنزہ سے انصاف یوتھ ونگ کے صدر بھی رہے ہیں۔