Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز کھیل Comments Off on قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میںسپورٹس گالا کا آغاز، کھیلوںکے مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہیں گے
گلگت( فرمان کریم)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وائس چانسلر قراقرم...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز کھیل Comments Off on آل بلتستان موومنٹ کے زیر اہتمام جشن نوروز کرکٹ ٹورنامنٹ کاکا الیون (بلتستان یونائیٹڈ) نے جیت لی
کراچی (نمائندہ خصوصی) اے بی ایم کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی ولیکا گراونڈ میں جشن نوروز کرکٹ...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on قراقرم یونیورسٹی امتحانی بورڈ نابینا طلبہ و طالبات کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ بند کرے، ارشاد کاظمی
گلگت(پریس ریلیز) ارشاد کاظمی چیئرمین ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن گلگت کنونیئیر بلائنڈ ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی ترقی کا معاملہ لٹک گیا، فائل 6 ماہ سے محکمہ خدمات (سروسز) میںزیرِ التواء
روندو (خبر نگار خصوصی) مختلف سرکاری اداروں میں کام کر نے والے ڈیٹا انٹری آپریٹرزملا زمین کی اپ گریڈیشن کا...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on شگر میںٹریژری دفتر کا قیام، قائمقام ڈپٹی کمشنر نے افتتاحکیا
شگر(عابدشگری)شگر میں ٹریژری آفس کا افتتاح ہوگیا۔ قائم مقام ڈپٹی کمشنر شگر زین العابدین میرانی نے فیتہ کاٹ کر...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on ہائی سکول کشمل شگر میںیوم پاکستان اور یومِ والدین کی تقریب منعقد
شگر(عابدشگری)یوم پاکستان اور یوم والدین کی مناسبت سے ہائی سکول کشمل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...Apr 02, 2018 دردانہ شیر کالمز Comments Off on گلگت بلتستان حکومت کا اچھا اقدام
گلگت بلتستان سپر لیگ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریبات اختتام پزیز ہوگئی خطے کے ہر ڈسٹرکٹ کے کھیلاڑیوں نے...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on نگر میںلوڈشیڈنگ کا راج، سکولوں کے طلبہ شدید متاثر، چھلت میںطلبا نے چار کلومیٹر پیدل چل کر احتجاج کیا
نگر ( اقبال راجوا) لوڑ شیڈنگ کے خلاف لیڈز پبلک سکول کے سینکڑوں طلباء و طالبات کا پرامن اورانوکھا احتجاج ، دوران...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on درکوت یاسین میںبجلی فراہمی کےلئے تین کلومیٹر طویل زیرِ زمین ٹرانسمیشن لائن بچھانے کے لئے کھدائی کا آغاز
یاسین (معراج علی عباسی ) محکمہ برقیات غذر نے یاسین کے بالائی علاقہ درکوت میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے...Apr 02, 2018 پامیر ٹائمز کالمز Comments Off on مولوی، محض گفتار کے غازی
تحریر: فدا حسین معاشرے کی الجھی ہوئی گھتیاں سلجھا کر فرقہ وارنہ ہم آہنگی پیدا کرنا مولوی صاحبان ہی کے فرائض...