خبریں

جسٹس جاوید اقبال صاحب خرابی صحت کے با عث دو سے تین ہفتوں کے لئے اسلام آباد روانہ ہوگئے

گلگت (پ ر) جناب جسٹس جاوید اقبال صاحب خرابی صحت کے با عث ، 23.04.2018 کو سپریم اپیلیٹ کورٹ، گلگت بلتستان میں مقررہ مقدمات کی سماعت نہ کرسکے، معزز جج صا حب اپنے علاج کے سلسلے میں اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ اپنے علاج کے لیے دو  سے  تین ہفتے قیام کرینگے ۔انکی عدم موجودگی میں چیف جج صاحب چمبر میں مقدمات کی سماعت کرینگے ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button