Month: 2018 جولائی
-
عوامی مسائل
گنش ہنزہ میںآلودہ پانی سے بیماریاںپھیلنے لگیں
ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) ہنزہ گنش میں آلودہ پانی سے مہلک بیماریاں پھیلنے لگیں ۔ہنزہ کی قدیم بستی گنش کو…
مزید پڑھیں -
سیاحت
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور محکمہ سیاحت کا خطے میں سیاحت کے فروغ کیلئے مشترکہ اقداماات اٹھانے پر اتفاق
گلگت ( پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور محکمہ سیاحت ، گلگت بلتستان خطے میں سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
بدصوات نالے سے سیلابی ریلے کا اخراج بدستور جاری، مزید مکانات زیرِآب آگئے، دریائے قرمبر کئی گھنٹوںتک بند رہی
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ نالہ برصوات سے سیلابی پانی کے اخراج کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،دریائے قرمبر(ہنیساری) کا بہاؤ…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
بدصوات : آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے اڑھائی ہزار کلو اشیائے خوردونوش پاک فوج کے ہیلی کاپٹرزکے ذریعے علاقے میںپہنچا دیا
غذر (بیورو رپورٹ ) بد صوات میں گلیشیر گرنے کا سلسلہ جاری منگل کے روز پہاڑ سے گلیشیر گرنے کی…
مزید پڑھیں -
خبریں
وزیر اعلی کے مشیر برائے خوراک نے بدصوت سانحے کے ایک ہفتے بعد اشکومن کا دورہ کیا، سہولیات کا جائزہ لیا
یاسین (معراج علی عباسی ) مشیرخوراک گلگت بلتستان غلام محمد نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ہدایت پر ڈپٹی کمشنرغذر شجاع…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
داس جپوکے میںپانی کی قلت، خواتین دو کلومیٹر دور سے پانی لانے پر مجبور
غذر(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ سے بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں داس جپوکہ کے عوام اس دور جدید…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
چھلت، نگر:سرکاری بیرئیرز پر کوئی شخص موجود نہیں، غیر قانونی لکڑی کی ترسیل پر کون نظر رکھے گا؟
نگر ( بیورو رپورٹ) ضلعی ہیڈ کوارٹر نگر سے متصل ٹاؤن ایریاز چھلت پائین اور ا کبر آباد کے داخلی…
مزید پڑھیں -
کالمز
25 جولائی کا سورج اور چند حقائق
25 جولائی 2018 کو ملک میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور کہا یہی جا رہا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں -
جرائم
دیامر پولیس نے ایک اور کاروائی میںڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی، ملزم گرفتار
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دوسری بڑی کاروائی Asp کامران عامر خان کی…
مزید پڑھیں -
بلاگز
بزور بازو چترال بازار کو بند کرنا کیا کسی ساز ش کا حصہ تو نہیں ؟
22 جولائی 2018 ء بروز اتوار کو اچانک چترال بازار مکمل طور پر بند ہوتا ہے ، ہوٹل سے لے…
مزید پڑھیں