خبریں

ہنزہ میں‌جشن آزادی جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) عوام کی مشکلات حل کرنے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ یوم پاکستان جوش خروش کے ساتھ منانے کے لئے سول سوسائٹی، طلباء، سرکاری و نجی ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مرکزی تقریب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج علی آباد میں منعقد جائے گی جبکہ تحصیل اور یونین سطح پر تقریبات منعقد کئے جائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کپٹن (ر) قاسم اعجاز نے گزشتہ روز اے سی ہنزہ کے چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے سربراہان کے ساتھ تعارفی اجلاس میں کیا۔
اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے حکام نے نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر کو  ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button