کھیل

سندھی ریڈ نے یاسین میں جاری جشن آزادی کپ فٹبال ٹورنامنٹ‌کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

یاسین (سپورٹس نیوز) یاسین میں جاری جشن آذادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ میں سندھی ریڈنے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سیمی فائنل میں سندھی ریڈنے ایک سنسنی خیزمقابلے کے بعد یاسین رائل چیلنجرزکوپینلٹی کک پرشکست سے دوچارکیا۔دوران میچ دونوں ٹیموں کے جانب سے ایک دوسرئے کو چت کرنے کی بھرپورکوشش میچ ایک ایک گول کے برابری اختتام ہوا۔میچ کا فیصلہ پینلٹی کک پر ہوا ۔تفصیلات کے مطابق یاسین جاری جشن آذادی پاکستان کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں سندھی ریڈنے یاسین رائل چیلنجرزکو ایک سنسنی خیزمقابلے کے بعد پینلٹی کک پر شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔سیمی فائنل کے مچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرئے پر برتری حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کیا میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کرنے میں کامیاب ہوئے میچ کا فیصلہ پینلٹی کک پر ہوا ۔جس میں سندھی ریڈنے 2کے مقابلے میں تین گول کرکے میچ اپنے نام کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button