چترال ہومز کشمیر بنے گا پاکستان فٹ بال ٹورنمنٹ اختتام پذیر،گلگت کی فٹ بال ٹیم فاتح

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال سکاؤٹس کے قشقار گراونڈ میں دوہفتوں سے جاری چترال ہومز کشمیر بنے گا پاکستان فٹ بال کا شاندار ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ٹورنمنٹ کا فائنل شہید امن فٹ بال کلب گلگت اور مورڈہ چترال کے ٹیموں کے مزید پڑھیں

پھسو کی ٹیم نے آل گوجال کرکٹ ٹورنامنٹ 5 وکٹوں سے جیت لی

  ہنزہ(آصف سخی سے) آل گوجال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پھسوگوجال کی ٹیم نے میدان مار لیا۔10دنوں سے سیاحوں کے مسکن ہنزہ گوجال کے گاؤں پھسو کرکٹ سٹیڈیم میں جاری آل گوجال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامٹ پھسو ہی کی ٹیم مزید پڑھیں

آل گلگت بلتستان کرکٹ ٹورنامنٹ‌کا فائنل این جے سی نگر اور علی آباد الیون ہنزہ کے مابین کھیلا جائے گا

نگر (اقبال راجوا) شینبر سپورٹس بورڑ نگر کی جانب سے منعقدہ آل گلگت بلتستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل این جے سی نگر اور علی آباد الیون ہنزہ میں کھیلا جائے گا، ڈپ ٹی کمشنر ہونزہ اور ڈپٹی کمشنر نگر دونوں مزید پڑھیں

جشن بہاراں فٹبال کپ ٹورنامنٹ، یاسین الیون نے عیشی الیون کو سات گول سے شکست دے دی

غذر( سپورٹس نیوز) غذر کے ضلعی ہیڈکوارٹر گاہکوچ  میں واقع داماس فٹبال سٹیڈیم میں داماس سپورٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے منعقدہ جشن بہاراں فٹبال کپ ٹورنامنٹ  کے تیسرے راؤنڈ کا دوسرا میچ  یاسین الیون اور  گاہکوچ عیشی الیون   کے مزید پڑھیں

ٹور دی خنجراب کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کمشنر عثمان احمد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

گلگت۔ کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد کے زیر صدارت ھونے والے ایک غیر معمولی اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دنیا کے آٹھویں عجوبہ شاہراہ قراقرم پہ 27 جون سے شروع ھونے والے سائیکل ریس ٹور ڈی مزید پڑھیں

ایشین بوائے عثمان وزیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لئے بیتاب

اسلام آباد(ابرار حسین استوری) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایشئین بوائے پاکستانی باکسر عثمان وزیر دبئی کے بعد اب سعودی عرب جدہ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لئے بیتاب ہیں. تفصیلات کے مطابق عامر خان باکسنگ اکیڈمی مزید پڑھیں

گلگت پولو ٹیم کے لئے اچھی نسل کے 24 نئے گھوڑے خریدے ہیں، شندورکا میلہ سات جولائی کو سجےگا، فدا خان فداوزیر سیاحت

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شندور میلہ اس سال بھی سات سے نو جولائی تک منعقد ہوگا. شندور میلے کے سلسلے میں عید کے فورا بعد کے پی کے اور گلگت بلتستان حکومت کے درمیان میٹنگ ہوگی۔ ہماری کوشش ہے کہ مزید پڑھیں

پھسو گوجال میں‌جاری پاکستان لیژر لیگ پھسو فٹبال کلب نے جیت لی

 پھسو گوجال (نمائندہ خصوصی) نوجوانوں کے مقبول ترین کھیل پاکستان لیژ رفٹبال ٹورنامنٹ پھسو فٹبال کلب نے جیت لی۔ گزشتہ اتوارضلع ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال کے گاوں پھسو میں دو ماہ سے جاری لیژر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل پھسو مزید پڑھیں

گرلز ہائیر سیکنڈری سکول غلمت نگر میں‌ سپورٹس ویک اختتام پذیر

نگر (نمائندہ خصوصی) گور نمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول غلمت ضلع نگر میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری سالانہ کھیلوں کا سپورٹس ویک اختتام پزیر ہوا۔سپورٹس ویک کے دوران سکول کی طالبات کے مابین کرکٹ، دورڑ،رسہ کشی، لانگ جمپ، ہائی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کرکٹ ٹورنامنٹ‌جیتنے والی ٹیم کو صرف بیس ہزار روپے دینے پر کوہستان میں‌شائقین بپھر گئے، شاہراہ قراقرم پر دھرنا

کوہستان ( نامہ نگار) ضلع اپر کوہستان کی ضلعی انتطامیہ کی جانب سے منعقدہ پہلا ڈپٹی کمشنر ٹورنامنٹ میں مبینہ مالی بدعنوانی کے خلاف جیتنے والی ٹیم احتجاجاً شاہراہ قراقرم پر آگئی جہاں لوگوں کے جم غفیرنے  ڈیڑھ گھنٹے شاہراہ مزید پڑھیں