خبریں

تنظیم اہلسنت اور کمشنر گلگت ڈویژن کی میٹنگ، محرم کے دوران امن یقینی بنانے کا عزم

گلگت (پ۔ر)کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمدکے زیر نگرانی ایک اہم میٹنگ ہو جس میں ڈئی آئی جی گلگت گوہر نفیس ، ڈپٹی کمشنر گلگت ،ڈی ایس پی گلگت ، ایڈیشنل ایس پی سے تنظیم اہل سنت کے جنرل سیکریٹری نواز خان ، مولانا منیر کے علاوہ تنظیم کے اہلکاروں نے محرم الحرام کے مہینے کو پر امن طور پر منانے کا عزم کیا ، اور کسی بھی قسم کے نا خوشگوار واقعے بچنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے جس میں تنظیم کے اہلکاروں نے یقین دہانی کرائی کہ علاقے میں امن اور بھائی چارگی کی فضا کو قائم رکھنے میں اپنا بھر پور کردار ادا رکیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button