Uncategorized
چترال:مسافر وین کھائی میںجاگری، تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے
چترال (امیر نیاب) کل صبح ہرچین سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری، ویلی لاسپور کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت و سابق ممبر یونین کونسل نگاہ بن شاہ اور خواتین سمیت اٹھارہ مسافر سوار تھے، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ کچھ مسافرون کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
امدادی کاموں میں مقامی لوگوں اور اغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (Aga Khan Agency for Habitat) کے تربیت یافتہ افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔