Mar 23, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on اسماعیلی بوئز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گلگت میں “پاکسان زندہ باد ریلی” کا انعقاد
گلگت (پ ر) پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان میں بھی 23مارچ یوم پاکستان جوش و جزبے سے منایا گیا ۔ اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسو سی ایشن گلگت کے زیر اہتمام شاہین اسکاوٹس اور اسپیشل اسکاوٹس کےلئے (پاکستان زندہ باد) ریلی کا انقاد کیا گیا اس ریلی میں گلگت ،دنیور، اوشکھنداس ،نومل ،رحیم آباد اور سلطان آباد بھر سے 597شاہین اسکاوٹس اور اسپیشل اسکاوٹس نے شرکت کی اس ریلی کا مقصد یوم پاکستان کو منانا اور اسلامی جمہوریت پاکستان سے اظہار محبت کرنا تھا ۔اس ریلی میں ننے شاہیں اسکاوٹس نے پاکستانی ہاتھ میں پرچم اٹھائے ملی نغمے گایے اور وطن سے محبت کا اظہار کیا یہ ریلی جماعت خانہ بازار سے شروع ہوا اور یادگار شہدا چنار باغ میں ختم ہوا۔اس ریلی کے انقاد پراسکری، سیاسی ،سماجی ،سرکاری اور شہریوں نے سراہا ۔ اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اسکاوٹس کمشنرعمران حسین میر نے کہا کہ اس دن کو ہر ایک پاکستانی کو جوش و جزبے منا۔جب بھی اسلامی جمہوریت پاکستان کو اسکاوٹس کی ضرورت ہو اسکاوٹس ہردم تیار ہونگے ۔تقریب کے اختتام پر عمران حسین میر نے گلگت بلتستان گورنمنٹ ،اسکاوٹس اور اسکاوٹنگ کی بہتری کےلئے کام کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 20, 2022 0
May 28, 2022 Comments Off on شگر:طالبات کی کمپیوٹر تعلیم میںدلچسپی خوش آئند، سکالر شپ دینے کا اعلان
May 19, 2022 Comments Off on یونیورسٹی آف بلتستان اور قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام آگاہی واک اور تقریب اک انعقاد
May 16, 2022 Comments Off on پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈوکیٹرحیم اللہ چترالی کی کامیابی، جنرل سیکریٹری منتخب
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں