May 01, 2019 پامیر ٹائمز عوامی مسائل Comments Off on تھلتی کو نولتھی سے ملانے والا پل خستہ حالی کا شکار
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے بالائی علاقہ تھوئی کے گاؤں تھلتی کو مضافاتی گاؤں نولتھی سے ملانے والی واحد جیپ ایبل لکڑی کا پل مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔پل کی خستہ حالی کے باعث گاؤں تھلتی کے سینکڑوں گھرانوں کا زمینی راستہ گزشتہ کئی عرصے سے منقطع ہوچکی ہے۔پل کی خستہ کی وجہ سے گاؤں کے مکینوں کو گاؤں سے مین روڑ تک آنے جانے کے کئی کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنا پڑتا ہے جس باعث گاؤں والوں کو شدید سفری مشکلات درپیش ہے۔گاوں سے مریض اور خاص کر خواتین مریضوں کو علاج معالجے کے لے ہسپتال پہنچانے اور سکول کے بچوں کو سکولوں تک آنے جانے مشکلات کا۔سامنا ہے۔تھوئی کے عوامی حلقوں کے مطابق اگر پل کی بروقت مرمت نہ کرنے کی صورت میں کوئی بھی حادثہ پیش آسکتا ہے۔
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
Apr 15, 2022 Comments Off on وادی ایون چترال میں واقع قدیم مسجد حکام کی توجہ کا طلب
Sep 09, 2020 Comments Off on نادرا کا دفتر انتظار گاہ میں تبدیل، سکندر آباد نگر کے مکین ذہنی اذیت میں مبتلا
Sep 07, 2020 Comments Off on چلاس: عارضی ملازمین کا عدم مستقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ