جرائم

گوپس یاسین میں لاکھوں مالیت کی منشیات نذر آتش

گوپس (معراج علی عباسی) سول جج گوپس یاسین محمودالحسن نے تحصیلدار گوپس ،تحصیلدار یاسین ،ایس ایچ او تھانہ گول اور ایس ایچ تھانہ یاسین کے ہمراہ تھانہ گوپس اور تھانہ یاسین میں موجود مختلف مجرمان سے برآمد شدہ  لاکھوں روپے مالیت کے منشیات جن میں ،دیسی شراب،چرس ،ٹینچو نامی نشہ اور دوائی  اکیس ہزار پانچ سو جعلی کرنسی کو نمبرداران علاقہ وکلا حضرت اور میڈیا کے موجودگی میں آگ لگا کر تلف کیا ۔تلف شدہ منشیات گزشتہ کئی سالوں سے تھانہ گوپس اور تھانہ یاسین کے مال خانہ میں پڑی تھی ۔سول کورٹ گوپس یاسین کےمحترم جج محمودالحسن نے منشیات اور جعلی کرنسی کو اپنے نگرانی میں لیکر تلف کیا۔۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button