سیاست

دیرینہ سیاسی کارکن مکرم علی شاہ کو ایم ایس ایف (ن) ہنزہ کا صدر بنانے کا مطالبہ

گلگت (ابو ضرار سے) ہنزہ کے عوامی سیاسی اور سماجی حلقوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمان اور ایم ایس کے صوبائی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم ایس ایف شناکی کے صدر مکرم علی شاہ کو ان کی خدمات اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ھوئے انہیں ایم ایس ایف ہنزہ کا صدر بنایا جائے مکرم علی شاہ پارٹی کے حقیقی کارکن ھیں برسوں سے وہ پارٹی کو زیادہ سے زیادہ فعال بنانے کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں لہذا ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے آن کو یہ زمہ داری دی جائے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button