Uncategorizedخبریں

میوزک اور فوڈ فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد فروغ سیاحت ہے، ڈپٹی کمشنر ہنزہ

ہنزہ (اجلال حسین) ضلعی انتظامیہ ہنزہ کے تعاون سے نجی ادارہ فیس آف پاکستان اور ٹولیپ کی زیر نگرانی ہنزہ میں فیس میلااور فوڈ فیسٹول کے انعقاد کا مقصد علاقے میں سیاحت کو مزید فروغ دیناہے۔ڈی سی ہنزہ

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب الدین  نے مزید کہا ہے کہ میلے میں مقامی اور ملکی سطح  کے مشہور و معروف گلوکار شرکت کرینگے جبکہ اس کے علاوہ مقامی روایتی کھانوں کے سٹال بھی لگائے جائینگے۔تقریب ہنزہ کے ہیڈ کواٹرعلی آباد گورنمنٹ کالج گراونڈ میں منعقد ہوگی جس کے لئے سرکاری ونجی سطح پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button