تعلیم

آغاخان ہائر سکینڈری سکول گلگت میں عالمی یوم اساتذہ منایا گیا

گلگت: آغاخان ہائر سکینڈری سکول گلگت میں یوم اساتذہ کےمو قع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں اساتذہ سمیت سکول کے طلبا نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل ظفر اقبال تھے۔جنہوں نے اساتذہ کی تدریسی خدمات تعریف کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ طلبا نے اساتذہ کو ان کی خدمات پر سلام پیش کیا اور اساتذہ سے محبت کا اظہار کیا۔طلبا نے اساتذہ کو تحائف بھی پیش کیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button