Nov 16, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on ہنزہ پولیس کے اہلکاروں کو بہتر پرفارمنس کی بنیاد پر اسناد اور انعامات سے نوازا گیا
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ میں رواں سال لاکھوں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے دوران سفری مشکلات کے دوران مدد اور بہتر رہنمائی کے علاوہ بین ا لااقومی اور ملکی سطح پر ہو نے والی مختلف کھیلوں میں بہترین حفاظتی انتظامات اور کارکردگی کو سراہنے کے لئے اہلکاروں میں انعامات اور اسناد تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران ایس پی ہنزہ طاہرہ یعسوب الدین نے ایس ڈی پی ہنزہ جان عالم سمیت، ایس ایچ اوز دیگر پولیس مرد و خواتین اہلکاروں کو اسناد اور انعامات سے نوازا۔
اس موقع پر ایس پی ہنزہ طاہرہ یعسوب الدین نے مرد و پولیس خواتین اہلکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کم نفری ہونے کے باوجود ضلع ہنزہ کے پولیس گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کے نسبتاً زیادہ خدمات سرانجام دیتے ہیں، کیونکہ یہاں سیاحت عروج پر ہے اور مختلف ملکی و بین الاقوامی اور مقامی تقاریب بھی وقتا فوقتا منعقد ہوتے رہتے ہیں۔
ایس پی ہنزہ طاہرہ یعسوب الدین نے پولیس جوانوں سے مخاطب ہوتے مزید کہا کہ آئند جو جوان اچھی ڈیوٹی اور کارکردگی دیکھائے گا ضلع میں سالانہ بیسٹ پولیس جوان کا انتخاب کیا جائے گاجس کو نقد انعام کے علاوہ شاباشی سرٹیفکٹ اور بیسٹ پولیس سرٹیفکٹ سے بھی نوازا جائے گا۔
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 20, 2022 0
May 28, 2022 Comments Off on شگر:طالبات کی کمپیوٹر تعلیم میںدلچسپی خوش آئند، سکالر شپ دینے کا اعلان
May 19, 2022 Comments Off on یونیورسٹی آف بلتستان اور قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام آگاہی واک اور تقریب اک انعقاد
May 16, 2022 Comments Off on پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈوکیٹرحیم اللہ چترالی کی کامیابی، جنرل سیکریٹری منتخب
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں