Dec 07, 2019 پامیر ٹائمز خبریں, چترال Comments Off on چترال: رہائشی کمرے میں سیلنڈر سے گیس لیک ہونے کے باعث سب انسپکٹر اور رشتہ دار جان بحق
چترال (بشیر حسین آزاد) چترال شہر میں نیو بازار کے عقب میں واقع النعیم ہوٹل سے متصل ایک رہائشی کمرے میں ہیٹر کے لئے استعمال کی جانے والی سیلنڈر سے گیس لیک ہونے سے دو افراد مردہ پائے گئے جن میں ایک چترال پولیس کا سب انسپکٹر رحمت الدین اور دوسران کارشتہ دار نصیر الدین ہے جن تعلق کریم آباد کے گاؤں ہنجیل سے تھا۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ ہفتے کے روز جب ان کا کمرہ کافی وقت تک بند رہا تو قریبی کمرے میں رہائش پذیر افراد نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر ان کے کمرے کا دروازہ توڑکردیکھا تو دونوں دم گھٹ جانے کے باعث جان بحق ہوچکے تھے جبکہ کمرے میں گیس بھرا ہوا تھا۔ دونوں لاشوں کی پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے آبائی گاؤں روانہ کردئیے گئے۔پولیس افیسر کانمازہ جنازہ پولیس لائن میں پڑہانے کے بعد گاؤں روانہ کردیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وسیم ریاض خان بھی موجود تھے۔
Aug 04, 2022 Comments Off on ” افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ”
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 08, 2022 Comments Off on ٹریفک حادثے میںجانبحق ہونیوالے چترال کے باسی احسان الحق کی جسد خاکی تین دنوںمیں امریکہ سے پاکستان روانہ کی جائے گی
Jun 30, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں 3.4 ارب روپے کی لاگت سے 19 ترقیاتی منصوبوںکی منظوری اور سفارش
Jun 30, 2022 Comments Off on چترال کے علاقہ آرکاری میں گلیشیائی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی
Jun 20, 2022 Comments Off on کھوت، چترا ل میں فراہمی آب کا منصوبہ مکمل، 1500 سے زائد باشندے مستفید ہونگے
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم