Feb 14, 2020 پامیر ٹائمز تعلیم Comments Off on پی ایم ایس امتحان میں کامیابی پانے والے چترال کے سات تعلیم یافتہ نوجوان قوم کے اثاثے ہیں، بریگیڈئیر (ر) خوش محمد خان
چترال (پ ر) آغا خان ایجوکیشن سروس گلگت بلتستان و چترال کے سربراہ بریگیڈیر ( ریٹائرڈ) خوش محمد خان نے حالیہ PMS میں شاندار کامیابی پانے پر چترال سے تعلق رکھنے والے سات نوجوانوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنی جانب سے انیس الرحمان ولد محد دوست ، فواد احمد ولد خوش ولی، شگفتہ سرور ولد حکیم سرور، سلیم اللہ خان ایوبی ولد امان اللہ خان ، ریاض احمد ولد عبد الحمید خان ، نوید احمد ولد عزیز اللہ اور نادر نظر ولد اکبر خان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ چترال میں اس سال اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے صوبائی سطح پر ہونے والے سول ملازمتوں کی اعلیٰ اسامیوں میں اپنے اور قوم کے لئے بلند مقام حاصل کر لیا ہے ۔ ہم اپنے تمام طالب علموں سے یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ میرٹ کو اپنا معیار بنائیں ۔ تعلیم حاصل کرنے کا اصل مقصد بھی میرٹ ہی ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ یہ افیسرز عملی زندگی میں آنے کے بعد قوم کا اثاثۃ ثابت ہوں گے ۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 15, 2022 Comments Off on معیاری تعلیم کے لئے تنوع، تجس اور خود شناسی بنیادی عناصر ہیں۔ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی
Jun 19, 2022 Comments Off on اپر چترال میں AKESP کے جدید طرز کے تین آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا
May 28, 2022 Comments Off on شگر:طالبات کی کمپیوٹر تعلیم میںدلچسپی خوش آئند، سکالر شپ دینے کا اعلان
May 17, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان کے کالجز میں بی ایس پروگرامز کو فعال اور بااختیار بنانے پر اتفاق رائے ۔ رپورٹ
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم