متفرق

اسماعیلی ریجنل کونسل کے وفد نے ڈپٹی کمشنر غذر سے ملاقات کی، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات پر گفتگو

غذر(بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر محمد طارق سے اسماعیلی ریجنل کونسل کے صدر داؤد خان صابر نے ملاقات کی اس موقع پر  اسماعیلی ریجنل کونسل کے صدر داؤد خان نے ملاقات میں  کہا کہ غذر انتظامیہ کی طرف سے کورونا وائرس کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات  قابل تعریف ہیں ۔انتظامیہ کی انتھک کوششوں سے اب تک ہمارا ضلع محفوظ ہے ۔اور انشااللہ رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمارا فرض ہے۔کہ ہم اپنا فرض کو عبادت سمجھتے ہیں ۔ہم دن رات کام کر رہے ہیں ۔تاکہ ہمارے لوگ محفوظ رہے ۔اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔اور ہم نے ایک قوم بن کر اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے ان دنوں عوام کی تعاون کو مثالی قرار دیا اور کہا کہ غذر کے لوگ سمجھ دار ہیں انہوں نے لاک ڈاون کے دوران تعاون کیا اور عوام کی تعاون سے ہمیں ذیادہ مشکلات پیش نہیں آئی اور ہم نے ذیادہ بہتر طریقے سے اس دوران انتظامات کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے مذید کہا ہمیں اب بھی کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک حالات میں بہتری نہیں آتی ہمیں مل کر کام کرنا پڑے گا اور کونسل اس حوالے سے ہماری بہتر مدد

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button