May 06, 2020 پامیر ٹائمز کالمز Comments Off on عنوان: کورونا وائرس سے ہم نے کیا سیکھا؟
عالمی دنیا میں کروانا وائرس کی تباہکاریاں جاری ہیں۔ اس جان لیوا جراثیم نے اب تک لاکھوں انسانوں کو نگلنے کے ساتھ ساتھ کروڑوں کو شدید متاثر کیا ہے اور معشیت کا پہیہ مکمل جام ہے ۔ تقریباً چار ماہ گزرنے کے باوجود بھی چائینہ کے علاؤہ کسی ملک نے اس وبا پر مکمل قابو پانے کا دعویٰ نہیں کیا ہے نہ جانے مزید کتنے لوگ اس وبا سے لقمہ اجل بنے گے اور کب تک اس کی تباہکاریاں دنیا کو متاثر کریں گی؟ پاکستان سمیت کچھ ترقی پذیر ممالک کی حکمت عملی دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مزید حالات بگڑھ سکتے ہیں۔ اللّٰہ خیر کریں!
Apr 18, 2021 0
Apr 18, 2021 0
Apr 16, 2021 0
Apr 08, 2021 Comments Off on ایوان اقتدار سے نشرہونے والالیکچر پروگرام
Apr 18, 2021 0
Apr 08, 2021 Comments Off on ایوان اقتدار سے نشرہونے والالیکچر پروگرام
Mar 30, 2021 Comments Off on امجد حسین ایڈوکیٹ کا اعترافِ سچ
Mar 28, 2021 Comments Off on چترال کی ناپسندیدہ، مگرحق پرست شخصیت۔ ایک پہیلی ؟